نالۂ طاقت گداز
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - طاقت کو پگھلانے والی آہ، پُردرد نالہ، پتھر کو موم کرنے والی فَریاد۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - طاقت کو پگھلانے والی آہ، پُردرد نالہ، پتھر کو موم کرنے والی فَریاد۔